غزل
راہِ حق پہ چلنے والوں کا حوصلہ کرنا عزتیں اُن کی مقدر کا ہی حصہ کرنا
تیری رضا جوئی کا بنتا ہے جو سبب مرتبوں میں حاصل وہ مرتبہ کرنا
بہشت کا راستہ ہے اگر ڈھونڈھنا رسول ِ عربی سے ہی اپنا رابطہ کرنا
حشر میں بن جائے جو ذلت کا سبب ایسی عزت پہ کیا خود کو دھوکہ کرنا
آتشِ جہنم جو کردیتا ہے واجب اُس خوشی پہ بھی کیا سمجھوتہ کرنا
امین کہتے ہیں جسے دین کا رشتہ سب رشتوں پہ حاوی وہی رشتہ کرنا
Web Site
PRESENTED BY