Would you like to make this site your homepage? It's fast and easy...
Yes, Please make this my home page!
غزل
ہجر کے ماروں کو اور نہ تڑپا کرنا
وصل کی مرھم اُنہیں عطا کرنا
*
جوکھیل کھود سمجھتے ہیں عاشقی کو
درد عشق میں اُن کو بھی مبتلا کرنا
*
راہِ عشق میں نکل پڑے ہیں جو
اُنہیں اپنے معشوق سے ملا کرنا
1 2
3 4
5 6
7 8
9 10
11
ہوم پیج
Web Site
http://www.aminshah.itgo.com
E-MAIL
aminshah63@yahoo.com
aminshah@aminshah.itgo.com
PRESENTED BY